فیفا ورلڈکپ: گانا کو شکست کا سامنا، ایک اور ریکارڈ رونالڈو کے نام

321

قطر میں جاری فیفا ورلڈکپ میں آج پرتگال نے گانا کو دو کے مقابلے تین گول سے شکست دے دیا۔

آج ہونے والے میچ میں پرتگال کے اسٹار کھلاڑی کرسٹیانو رونالڈو نے اہم عالمی ریکارڈ بھی اپنے نام کرلیا۔

رونالڈو 5 فٹبال ورلڈکپ ٹورنامنٹس میں گول اسکور کرنے والے دنیا کے پہلے فٹبالر بن گئے۔ انہوں نے رواں ورلڈکپ کے پہلے میچ میں گھانا کے خلاف پنالٹی پر گول کرکے یہ کارنامہ سرانجام دیا۔