بلوچ لبریشن آرمی کے ترجمان جیئند بلوچ نے بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ بی ایل اے کے سرمچاروں نے گذشتہ روز کیچ کے مرکزیشہر تربت میں قابض پاکستانی فوج کے مرکزی کیمپ کے گیٹ پر تعینات اہلکاروں کو ایک دستی بم حملے میں نشانہ بنایا، دھماکے کےنتیجے میں ایک دشمن اہلکار زخمی ہوگیا۔ اس حملے کی ذمہ داری بلوچ لبریشن آرمی قبول کرتی ہے۔
تازہ ترین
پسنی: گزشتہ شب کوسٹ گارڈز کے افسر کی گاڑی پر دھماکہ
بلوچستان کے ساحلی شہر پسنی میں گزشتہ شب کوسٹ گارڈز کے لیفٹیننٹ کرنل رینک کے ایک افسر کی گاڑی پر دھماکہ ہوا،...
30 ہزار سے زائد بلوچوں کو ان کے گھروں سے بے دخل کرکے کیمپوں...
بلوچستان نیشنل پارٹی (بی این پی) کی جانب سے جاری کردہ مرکزی پریس ریلیز میں 30 ہزار سے زائد بلوچوں کو ان...
عدیل بلوچ کا تین روزہ جبری گمشدگی کے بعد ماورائے عدالت قتل۔ بی وائی...
بلوچ یکجہتی کمیٹی نے کہا ہے کہ عدیل بلوچ، تمپ، ضلع کیچ کا رہائشی تھا، بلوچستان میں جبری گمشدگیوں اور ماورائے عدالت...
نوشکی، قلات: پاکستانی فورسز پر حملے، ہلاکتوں کی اطلاع
بلوچستان کے دو مختلف اضلاع میں پاکستانی فورسز کو حملوں کا سامنا کرنا پڑا ہے۔
تفصیلات کے مطابق...
خاران: اغوا ہونے والے کمشنر ایک ہفتے بعد بھی بازیاب نہ ہوسکے
خاران سے مسلح افراد نے کمشنر رخشان ڈویژن کو ان کے ڈرائیور سمیت اغوا کرلیا تھا۔
تفصیلات کے...


















































