پنجگور: فائرنگ کے نتیجے میں 5 افراد ہلاک، 3 زخمی

316

بلوچستان کے ضلع میں پیش آنیوالے فائرنگ کے واقعے میں پانچ افراد ہلاک اور تین زخمی ہوئے ہیں۔

فائرنگ خا واقعہ پروم میں ڈیم کے مقام پر پیش آیا ہے۔ ہلاک اور زخمی ہونیوالے افراد کی تاحال شناخت نہیں ہوسکی ہے۔

ڈپٹی کمشنر پنجگور نے واقعے کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ واقعے پانچ افراد ہوئے ہیں۔ تاہم انہوں واقعے کے محرکات حوالے سے کچھ نہیں بتایا۔

لاشوں اور زخمیوں کو ڈی ایچ کیو منتقل کیا گیا۔

پنجگور: فائرنگ کے نتیجے میں 5 افراد ہلاک، 3 زخمی

دی بلوچستان پوسٹ

بلوچستان کے ضلع پنجگور میں پیش آنیوالے فائرنگ کے واقعے میں پانچ افراد ہلاک اور تین زخمی ہوئے ہیں۔

اطلاعات کے مطابق فائرنگ کا واقعہ پروم میں ڈیم کے مقام پر پیش آیا ہے۔

ڈپٹی کمشنر پنجگور نے واقعے کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ واقعے میں پانچ افراد ہلاک ہوئے ہیں۔ تاہم انہوں نےواقعے کے محرکات کےحوالے سے کچھ نہیں بتایا۔

ہلاک اور زخمی ہونیوالے افراد کی تاحال شناخت نہیں ہوسکی ہے
جبکہ لاشوں اور زخمیوں کو ڈی ایچ کیو منتقل کیا گیاہے۔