شمالی وزیرستان: آپریشن کے دوران پاکستان فوج کا کیپٹن ہلاک

608
شمالی وزیرستان کی تحصیل میرعلی میں پاکستان فوج کا آپریشن، دوران  آپریشن فوج کا کیپٹن ہلاک ہوگیا۔

میرعلی کے علاقے شہبازخیل میں آپریشن کے دوران دونوں جانب سے فائرنگ کا تبادلہ ہواـ فائرنگ کے نتیجے میں پاکستان فوج کا ایک کیپٹن صبیح ہلاک ہوگیا۔

بعض ذرائع کے مطابق دو شدت پسندوں بھی مارے گئے ہیں تاہم اب تک اسکی تصدیق نہیں ہوسکی ـ