آواران: اسنائپر حملے میں فورسز اہلکار کو ہلاک کیا – بی ایل ایف

130

بلوچستان لبریشن فرنٹ کے ترجمان میجر گہرام بلوچ نے جھاؤ میں ایک فوجی اہلکار کے ہلاکت کی ذمہ داری قبول کر لی ہے۔

ترجمان نے میجر گہرام بلوچ نے نامعلوم مقام سے میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ آج بدھ کی شام چھ بجے ضلع آواران کے علاقے جھاؤ گزی کور میں قائم پاکستانی چوکی میں موجود ایک اہلکار کو اسنائپر سے نشانہ بنا کرہلاک کیا ہے۔

ترجمان نے مزید کہا کہ مقبوضہ بلوچستان کی آزادی تک قابض فورسز پر حملے جاری رہیں گے۔