بلوچستان: دو پولیو کیسز کی تصدیق

77

بلوچستان میں پولیو کے دونئے کیسز سامنے آگئے۔

بلوچستان کے ضلع مستونگ سے 14 ماہ کی بچی میں پولیو وائرس کی تصدیق ہوئی ہے جبکہ ضلع نصیر آباد کی تحصیل ڈیرہ مراد جمالی سے 16 ماہ کے بچے کا کیس بھی سامنے آیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: خیبر پختونخواہ میں انسداد پولیو مہم پہ تعنیات دو پولیس اہلکار فائرنگ سے ہلاک

رواں سال بلوچستان میں پولیو کیسز کی تعداد 9 ہوگئی ہے۔ واضح رہے کہ بلوچستان میں 2019ء کا آخری پولیو مہم کا سلسلہ جاری ہے۔