سبی پولیس تھانے پر حملے کی ذمہ داری قبول کرتے ہیں – یو بی اے

186

یونائیٹڈ بلوچ آرمی کے ترجمان مزار بلوچ نے میڈیا میں بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ آج سبی شہر میں سٹی پولیس تھانے پہ ہمارے سرمچاروں نے دستی بم سے حملہ کیا جس کی ذمہ داری ہماری تنظیم قبول کرتی ہے۔

مزار بلوچ نے مزید کہا کہ ہمارے حملے بلوچستان کی آزادی تک جاری رہینگے۔