نوشکی میں بم دھماکہ

194

نوشکی میں بم دھماکہ ، جانی نقصان کی اطلاع نہیں ۔

دی بلوچستان پوسٹ نیوز ڈیسک کو ملنے والی اطلاعات کے مطابق نوشکی جناح روڈ میں نامعلوم مسلح افراد نے دستی بم سے ایک دکان پر حملہ کیا ۔

زرائع کے مطابق جس دکان کو نامعلوم مسلح افراد نے نشانہ بنایا اس جگہ پہ 14 اگست کے حوالے سے جھنڈے فروخت کئے جارہے تھے ۔

تاہم اس حملے میں اب تک کسی قسم کی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ۔