ہرنائی: ایف سی ہیڈکوارٹر پر حملہ

134

ہرنائی میں فرنٹئر کور کے ہیڈ کوارٹر پر دستی بموں سے حملہ

دی بلوچستان پوسٹ ویب ڈیسک کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق نا معلوم افراد کی جانب سے فرنٹئر کور کے ہیڈ کوارٹر پر دستی بموں حملہ کیا گیا ہے.

تفصیلات کے مطابق نامعلوم افراد نے کل شام کو ہرنائی ایف سی ہیڈ کوارٹر پر دو دستی بم پھینکے جو زور دار دھماکے سے پھٹ گئے جبکہ حملہ آور فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے.