کوئٹہ: فورسز کے ہاتھوں حراست بعد لاپتہ شخص بازیاب

106

جبری طور پر لاپتہ کئے جانے والا شخص کوئٹہ سے بازیاب

دی بلوچستان پوسٹ ویب ڈیسک کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق فورسز کے ہاتھوں
کوئٹہ فورسز کے ہاتھوں حراست بعد لاپتہ ہونے والا شخص لطیف ولد خدا بخش سکنہ تیرتیج آواران گزشتہ رات کوئٹہ سے بازیاب ہوگیا.

علاقائی ذرائع کے مطابق لطیف کو 13 نومبر 2017 کو کوئٹہ سے فورسز نے حراست میں لینے کے بعد لاپتہ کردیا تھا.