کیچ: فورسز کے ہاتھوں ایک شخص لاپتہ

80

کیچ سے پاکستانی فورسز و خفیہ اداروں کے ہاتھوں ایک شخص لاپتہ۔

دی بلوچستان پوسٹ نیوز ڈیسک کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق بلوچستان کے علاقے کیچ  سے گزشتہ روز فوسز و خفیہ ادروں کے اہلکاروں نے ایک شخص کو حراست کے بعد بامعلوم مقام پر منتقل کردیا ہے۔

ذرائع کے مطابق لاپتہ ہنے والے شخص کی شناخت صغیر ولد بشیر سکنہ میناز بلیدہ کے نام سے ہوئی ہے۔