الیکشن نتائج کو ہائی جیک کیا گیا تو خطرناک نتائج نکلیں گے : اختر مینگل

179

 بی این پی کے سربراہ سردار اختر مینگل نے کہا کہ  انتخابات میں  بلوچستان میں مقتدر قوتیں چاہتی ہیں کہ ایسے لوگ آگے لائیں جائیں جو ان کی جی حضوری کریں ۔

انہوں نے مزید کہا کہ ہم نے 25سال قبل بلوچ حقوق کا دفاع شروع کیا تھا اس سے پیچھے نہیں ہٹیں گے۔

ماضی میں الیکشن کے نتائج کو ہائی جیک کیا جاتا رہا ہے مگر اس بار ایسا ہوا تو اس کے نتائج خطرناک نکلیں گے