نوشکی: فائرنگ سے 1 شخص زخمی

312

نوشکی میں فائرنگ کے نتیجے میں ایک شخص زخمی۔

دی بلوچستان پوسٹ نمائندے کے مطابق نوشکی کے علاقے مَل رحمانزئی میں معمولی تکرار پر فائرنگ کے نتیجے میں ایک شخص زخمی ہوگیا۔

فائرنگ سے زخمی ہونے والے شخص کی شناخت محمد نعیم کے نام سے ہوئی ہے، جنہیں طبعی امداد کے لئے سول ہسپتال نوشکی منتقل کیا گیا ہے۔