خضدار: فائرنگ سے ایک شخص جانبحق

100

دی بلوچستان پوسٹ ویب ڈیسک کو موصول ہونیوالی اطلاعات کے مطابق خضدار میں فائرنگ کے نتیجے میں ایک شخص جانبحق ہوگیا.

تفصیلات کے مطابق خضدار کے علاقے زہری چشمہ میں فائرنگ سے ایک شخص جانبحق ہوا ہے، فائرنگ کی وجوہات معلوم نہیں ہوسکی ہے.