خاران ، پولیس تھانے پر دستی بم سے حملہ

126

خاران میں پولیس تھانے پر حملہ ۔

حملے میں کسی قسم کی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ۔

دی بلوچستان پوسٹ ویب ڈیسک رپورٹ کے مطابق نامعلوم مسلح افراد نے خاران میں پولیس تھانے پر دستی بم سے حملہ کیا ۔

حملے میں تاحال کسی قسم کی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ۔