بیلہ: 3 افراد نالے میں ڈوب گئے

163

دی بلوچستان پوسٹ حب کے نمائندے کے مطابق لسبیلہ کے قدیمی شہر بیلہ  کے قریب 3 افراد نالے میں گر گئے-

تفصیلات کے مطابق بیلہ شہر کے قریب چونگی نالے کی صفائی کرتے ہوئے 3افراد پانی میں ڈوب گئے- علاقہ مقینوں نے اپنی مدد آپ کے تحت 1 شخص کو بے ہوشی کی حالت میں نکال لیا ہیں جبکہ دیگر کی تلاش جاری ہیں-

واضح رہے لسبیلہ بلوچستان کا واحد صنعتی ضلع ہے اس کے باوجود ندی نالوں کی صفائی اور کام کرنے والے مزدوروں کی سیفٹی نہ ہونے کے برابر ہیں-