پنجگور سے کراچی جانے والی کوچ کو حادثہ 6 افراد جابحق متعدد زخمی

489

خضدار  میں ٹریفک حادثہ ، 6 افراد جابحق متعدد زخمی ۔

دی بلوچستان پوسٹ حب کے نمائندے کے مطابق اور ناچ کے مقام پر کار کو بچاتے ہوئے تیز رفتار  مسافر کوچ گہرے کھائی میں جا گری ۔

اطلاعات کے مطابق  مسافر کوچ کے چھ مسافر جابحق جبکہ10 کے قریب مسافر  زخمی ہوئیں  ہیں۔

 مسافر کوچ پنجگور سے کراچی جارہی تھی۔اور عینی شاہدین کے مطابق بہت سے زخمیوں کی حالت تشویشناک ہے جس سے ہلاکتوں کی تعداد میں اضافہ ہوسکتا ہے ۔