کراچی :راو انوار پہ خود کش حملہ 2ہلاک 4 زخمی

334

کراچی میں پولیس پر خود کش حملہ.

حملے میں دو ہلاک جبکہ چار اہلکار زخمی.

دی بلوچستان پوسٹ ویب ڈیسک رپورٹ کے مطابق کراچی میں  ایس ایس پی راو انوار کی اسکواڈ گاڑی پر خودکش حملہ ہوا ہے .

اطلاعات کے مطابق خودکش حملہ آرو نے خود کو اڑا لیا، تاہم حملے ایس ایس پی ملیر راو انوار حملے میں محفوظ رہے ،

حملے کے نتیجے میں 2 حملہ آرو ہلاک جبکہ چار پولیس ہلکار زخمی ہوئیں .

واضح رہے کہ سیکیورٹی کے پیش نظر راو انوار بکتربند گاڑی میں سفر کرتے ہیں