آواران سے 3 افراد لاپتہ

126

بلوچستان کے علاقے آواران سے تین افراد فورسز کے ہاتھوں لاپتہ۔

تفصیلات کے مطابق آوران کے علاقےدراسکی گواش سے پاکستانی فورسز 3 افراد کو جبری طور پر اٹھا کر اپنے ساتھ لے گئے جو تاحال لاپتہ ہیں۔

اغوا ہونے والے افراد کی شناخت اسد ولد اللہ داد سکنہ دراسکی ڈیڈاری، شیر دل ولد نوکاپ اور بہار ولد نوکاپ سکنہ گچک سے ہوئی ہے