گوادر کے قریب دھماکے سے پل تباہ

331

گوادر کے قریب دھماکے سے پل تباہ ۔

تربت سے دی بلوچستان پوسٹ کے نمائندے کے مطابق تربت روڑ پر واقع پل کو نامعلوم مسلح افراد نے بم دھماکے سے تباہ کردیا ۔

پل کےتباہ ہونے بعد ہر طرح کی گاڑیوں کی آمد و رفت معطل ہوگیا ۔

واضح رہے جس جگہ مسلح افراد نے پل کو دھماکے سے تباہ کیا وہ گوادر شہر سے ستر کلومیڑ دور ہے ۔

گوادر جہاں پاکستان نے چین کی مدد سے ایک منصوبہ شروع کیا جس کی مخالفت بلوچ قوم بڑی شدت سے کررہا ہے اور ساتھ بلوچستان کی آزادی کے لئے مسلح جدوجہد کرنے والے تواتر کے ساتھ سی پیک منصوبے سے منسلک منصوبوں کو نشانہ بنا رہے ہیں