کیچ : ناصر آباد میں فورسز کی کیمپ پر مسلح افراد کا حملہ

525

رات گئے کیچ کے علاقے ناصر آباد میں فورسز کی کیمپ پر حملہ۔

حملے کے بعد فورسز کا عام آبادی پر مارٹر گولے فائر ۔

تربت سے دی بلوچستان پوسٹ کے نمائندے کے مطابق رات گئے دیر کو نامعلوم مسلح افراد نے کیچ کے علاقے ناصر آباد میں فورسز کی چجیک پوسٹ پر چھوٹے بڑے ہتھیاروں سے حملہ ۔

نمائندے نے علاقائی زرائع کے حوالے سے بتایا کہ دھماکوں کی آواز سے پورا علاقہ گونج اٹھا ۔

نامعلوم مسلح افراد کے حملے بعد جوابی حملے کے طور پر فورسز نے عام آبادی پر متعدد مارٹر کے گولے فائر کئے ۔ تاہم کسی بھی قسم کی جانی نقصان کی اطلاع نہیں