پاکستان آرمی کی کار ریلی پر بالگتر میں حملہ

764

پاکستان آرمی کی جانب سے خنجر آب سے نکلنے والا ریلی جو  کہ آج کیچ کے علاقے بالگتر سے گزر رہا تھا پر نا معلوم مسلح افراد نے راکٹوں اور دیگر خودکار ہتھیاروں سے حملہ کیا.

علاقائی زرائع کے مطابق حملے میں جانی و مالی نقصان کی اطلاع ملی ہے .

تاہم ابهی تک حملے کی ذمہ داری کسی بهی مسلح تنظیم نے قبول نہیں کی ہے