بلوچستان لبریشن فرنٹ کے ترجمان گہرام بلوچ نے نامعلوم مقام سے میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ پیر کی صبح گیارہ بجے گوادر کے قریب تیراندسک کے مقام پر ہمارے سرمچار معمول کی گشت پر تھے کہ اُن کا سامنا پاکستانی فوج سے ہوا۔ پاکستانی فوج نے سرمچاروں کو گھیرنے کی کوشش کی تو قابض فوج کے ساتھ دوبدو جھڑپ شروع ہوئی جس میں سرمچار گھیراؤ توڑنے میں کامیاب ہوکر بحفاظت نکل گئے ۔ تیس منٹ کی لڑائی میں قابض فوج کو بھاری جانی نقصان پہنچایا۔
تازہ ترین
بلیدہ: فائرنگ سے ایک شخص ہلاک
ضلع کیچ کی تحصیل بلیدہ کے علاقے زیردان میں نامعلوم مسلح افراد نے فائرنگ کرکے ایک شخص کو ہلاک کردیا۔
خضدار، سوراب: 5 افراد کی لاشیں برآمد
خضدار کے علاقے فیروز آباد سے تین افراد کی لاشیں ملنے کی اطلاع ہے۔
ذرائع کے مطابق لاشیں ملنے...
اشتباك – سنگت ھانلی
اشتباك
تحریر: سنگت ھانلی
دی بلوچستان پوسٹ
صقر !! ۔۔۔
یہ عذاب تمہیں کیوں گراں گزرتا ہے ؟
آخر تم ہی تو تھے،
جو افلاک سے اتر کر
میرے دامِ خاک...
مستونگ: ادیب و پروفیسر صالح محمد شاد انتقال کرگئے
ادیب اور پروفیسر صالح محمد شاد مستونگ میں انتقال کرگئے۔
پروفیسر صالح محمد شاد، ڈگری کالج مستونگ کے سابق پرنسپل رہ چکے ہیں جبکہ وہ...
شہید کاکا رشید اور خیرو بلوچ، اجتماعی شعور کے دو استعارے – حمّل بلوچ...
شہید کاکا رشید اور خیرو بلوچ، اجتماعی شعور کے دو استعارے
تحریر: حمّل بلوچ ( کمالان)
دی بلوچستان پوسٹ
بولان بلوچ اجتماعی شعور میں محض ایک جغرافیائی...
















































