بلوچستان لبریشن فرنٹ کے ترجمان میجر گہرام بلوچ نے میڈیا کو جاری ایک بیان میں کہا ہے کہ سرمچاروں نے 22 اکتوبر 2026 کو گوادر زیرو پوائنٹ میں واقع قابض پاکستانی فوج کے ایف ڈبو او (FWO) کے مرکزی کیمپ پر ایک وسیع اور مربوط حملے میں پیش قدمی کرتے ہوئے آپریشن الماس کا باضابطہ آغاز کر دیا ہے۔ اس بڑے اور اہم عسکری معرکے میں بی ایل ایف کی خصوصی سدو آپریشن بٹالین کے ساتھ ساتھ دیگر عسکری یونٹس کے سرمچار بھی حصہ لے رہے ہیں۔
ترجمان نے کہا ہے کہ گوادر میں جاری اس کارروائی کی حتمی نوعیت، نقصانات اور مزید تفصیلات بہت جلد زرائع ابلاغ میں جاری کی جائیں گی۔ بلوچستان لبریشن فرنٹ اس آپریشن کی ذمہ داری قبول کرتی ہے۔















































