بلوچستان لبریشن فرنٹ کے ترجمان گہرام بلوچ نے نامعلوم مقام سے میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ دس ستمبرکو ضلع کیچ کے علاقے تجابان میں پاکستانی فوجی کیمپ پر بھاری خود کار ہتھیاروں سے حملہ کرکے قابض فوج کو نقصان پہنچایا۔

انھوں نے کہا یہ حملے بلوچستان کی آزادی تک جاری رہیں گے۔