بلوچ مسلح تنظیم بی آر اے نے مند سورو میں فورسز پر حملے کی ذمہ داری قبول کرلی

678

بلوچ بلوچ ریپبلکن آرمی کےترجمان سرباز بلوچ نے نامعلوم مقام سے میڈیا کو جاری کردہ اپنے بیان میں کہا کہ گذشتہ رات ہمارے  سرمچاروں نے  مند سورو میں قائم فورسز کے مرکزی کیمپ  پر راکٹوں اور خودکار ہتھیاروں سے حملہ کیا ۔

ترجمان نے کہا کہحملے کے نتیجے میں فورسز کو بھاری جانی و مالی نقصان پہنچا۔

آخر میں ترجمان نے کہا کہ ہماری کاروائیاں آزاد و خودمختار بلوچ ریاست کے قیام تک جاری رہیں گے