بلوچ ریپبلکن آرمی کے ترجمان سرباز بلوچ نے میڈیا کو جاری بیان میں کہا ہے کہ گزشتہ شب تنظیم کے سرمچاروں نے ڈیرہ بگٹی شہر میں حبیب راہی کے مقام پر پاکستانی آرمی کے جانب سے بلوچ سرمچاروں کے نقل و حرکت پر نظر رکھنے کے ارادے سے نصب ایک بڑے مواصلاتی ٹاور کو دھماکہ خیز مواد نصب کرکے تباہ کردیا , انھونے مزید کہا کہ بلوچ ریپبلکن آرمی کے سرمچاروں نے حراست میں لیئے گئے وزیر اور عبدلغفور کو ہلاک کردیا، ہوشاپ کے رہائشی عبدلغفور کو گزشتہ دنوں اس کے دو ساتھیوں سمیت بی آر اے نے گرفتار کیا تھا دوران تفتیش مخبر نے اعتراف کیا کہ ہوشاپ تل میں بی آر اے کے ساتھیوں شہید واھگ اور شہید اسد بلوچ کے قتل کی سازش میں ملوث تھا ساتھیوں کے شہادت کا منصوبہ مخبر نے سرینڈر شدہ زیب و ضمیر سے مل کر بنایا اور انھی کے زریعے ساتھیوں کی نکل حرکت کے بارے میں معلومات ریاستی فورسز تک پہنچائی ، تمام تحقیق کے بعد عبدلغفور کو گزشتہ رات سزائے موت دی گئی جبکہ اس کے دیگر دو ساتھیوں کو زمانت پر رہا کردیا گیا ترجمان کا مزید کہنا تھا کہ زامران میں دوران گشت بی آر اے کے سرمچاروں نے پروم کے رہائشی وزیر نامی مخبر کو حراست میں لیا مذکورہ شخص نے بنا کسی تشدد کے اعتراف کیا کہ پنجگور میں تعینات ایم آئی کے آفیسر خداداد بزدار کے زریعے پروم اور گرد و نواح میں آپریشنوں میں براہراست حصہ لیا اور جہدکاروں کے گھروں کی نشاندہی کروائی، اس کے علاوہ اسی آفیسر کے کہنے پر بی آر اے کو بدنام کرنے کیلئے گھروں میں چوریوں اور ڈیکتیوں کے ساتھ ساتھ آئل ٹینکروں کو بھی لوٹا تمام جرائم کے اعتراف کے بعد مخبر وزیر کو موت کے گھاٹ اتار دیا، وزیر کو گرفتار کرنے کے دوران مزاحمت ہوا اور فائرنگ کے نتیجے میں ایک راہ گیر زخمی ہوا جس پر ہمیں افسوس ہے بی آر اے ایک بار پھر سے واضع کرتی ہے کہ ریاستی فورسز، ان کے ہمکاروں، عمارات اور تقریبات سے دور رہے ان پر کسی بھی وقت حملہ ہوسکتا ہے۔
تازہ ترین
تربت: فائرنگ سے بلیدہ کا رہائشی قتل
ضلع کیچ کے مرکزی شہر تربت میں ایم ایٹ شاہراہ پر کلگ کراس کے مقام پر نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک...
کوئٹہ: گیس کے بھاری بلوں کے خلاف شہریوں کا احتجاج
بلوچستان کے مرکزی شہر کوئٹہ میں سوئی گیس کے بھاری، غیر منصفانہ اور مبینہ طور پر غلط بلوں کے خلاف شہری سراپا...
مستونگ: پاکستانی فورسز قافلے پر حملہ
پیر کے روز بلوچستان کے ضلع مستونگ میں پاکستانی فورسز ایک قافلے پر حملہ ۔
تفصیلات کے مطابق مستونگ...
نوشکی، خاران: پاکستانی فورسز پر حملے، جانی نقصان کی اطلاعات
بلوچستان کے اضلاع نوشکی اور خاران میں پاکستانی فورسز کو مسلح حملوں کا سامنا کرنا پڑا ہے۔
تفصیلات کے...
کوئٹہ: جبری گمشدگیوں کے خلاف وی بی ایم پی کا احتجاجی کیمپ 6407ویں روز...
وائس فار بلوچ مسنگ پرسنز کے زیرِ اہتمام بلوچستان میں جبری گمشدگیوں کے خلاف کوئٹہ پریس کلب کے سامنے قائم احتجاجی کیمپ...

















































