مستونگ: کھڈ کوچہ میں لیویز چیک پوسٹ کے قریب دھماکا، دو اہلکار زخمی۔

اطلاعت کے مطابق کھڈ کوچہ کے علاقے کنڈ عمرانی میں لیویز چیک پوسٹ کے قریب دھماکہ ہوا ہے۔

تفصیلات کے مطابق دھماکے سے فورسز کی گاڑی کو نشانہ بنایا گیا ہے، جس کے نتیجےمیں دو اہلکار زخمی ہوئے ہیں۔