تربت (دی بلوچستان پوسٹ نمائندہ ) پسنی سے ایک شخص لاپتہ تفصیلات کے مطابق گذشتہ رات پسنی وارڈ نمبر 6 سے سیکورٹی فورسز اور خفیہ اداروں کی مشترکہ سرچ آپریشن کے دوران ایک شخص جس کا نام عبدالرسول ہے کو گرفتار کرکے نامعلوم مقام پہ منتقل کردیا
تازہ ترین
جیونی: پاکستانی فورسز کی آپریشن، گھروں پر چھاپے
بلوچستان کے ضلع گوادر کے علاقے جیونی پانوان میں آج صبح پاکستانی فورسز نے ایک سرچ آپریشن کا آغاز کیا، جس کے...
زامران جھڑپوں میں جانبحق آزادی پسند کی شناخت ساچان کے نام سے ہوگئی
بلوچستان کے ضلع کیچ کے علاقے زامران میں پاکستانی فوج کیساتھ جھڑپوں میں جانبحق ایک شخص کی شناخت ہوگئی ہے۔
زامران میں گذشتہ دو روز...
کوئٹہ: خدیجہ بلوچ نامی طالبہ پاکستانی فورسز کے ہاتھوں لاپتہ
بلوچستان کے مرکزی شہر کوئٹہ سے پاکستانی فورسز نے بولان میڈیکل کالج کے گرلز ہاسٹل پر چھاپہ مار کر خدیجہ نامی ایک...
بلوچستان: حادثات و واقعات میں تین افراد جانبحق، ایک زخمی
بلوچستان کے مختلف علاقوں میں پیش آنے والے حادثات و واقعات میں مجموعی طور پر تین افراد جانبحق جبکہ ایک شخص...
ایران سے مذاکرات: امریکی نائب صدر جے ڈی وینس کا دورۂ پاکستان مؤخر
خبر رساں ادارے ایسوسی ایٹڈ پریس (اے پی) نے ایک امریکی عہدیدار کے حوالے سے رپورٹ کیا ہے کہ نائب صدر جے...


















































