زیارت آپریشن و جعلی مقابلہ: ایک اور لاش کی شناخت لاپتہ شہزاد کے طور...

پاکستان فوج کے شعبہ تعلقاتِ عامہ (آئی ایس پی آر) کے دعوے میں مارے جانے والے نو افراد میں سے ایک اور شخص کی شناختہوگئی ہے۔ گذشتہ دنوں زیارت میں...

لاپتہ افراد کو جعلی مقابلوں میں نشانہ بنانا بلوچ نسل کشی کا تسلسل ہے...

بلوچ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن آزاد کے مرکزی ترجمان نے زیارت میں پہلے سے جبری طور پر گمشدہ افراد کو جعلی مقابلے میں نشانہبنانے پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا...

قلات میں گیس نکلنے والی سائٹ پر حملہ

بلوچستان کے ضلع قلات میں نامعلوم افراد نے گیس نکالے جانے والی سائٹ پر حملہ کرکے گیس کنویں کو دھماکے سے اُڑا دیا، جبکہ چوکیداروں سے اسلحہ...

پنجگور : طوفانی سے دو افراد جانبحق، تین لاپتہ

بلوچستان میں بارش و سیلابوں کا سلسلہ جاری ہے ، شدید بارشوں سے مزید دو افراد جانبحق جبکہ تین لاپتہ ہوگئے ہیں۔ آج بروز...

کوئٹہ: لاپتہ افراد کی بازیابی کے لئے احتجاج کا سلسلہ جاری

کوئٹہ میں وائس فار بلوچ مسنگ پرسنز کی جانب سے لاپتہ افراد کی بازیابی کے لئے احتجاج کو 4703 دن مکمل ہوگئے جبری لاپتہ راشد حسين کی...

کوئٹہ : سی ٹی ڈی کے ہاتھوں گرفتار شخص پہلے سے لاپتہ تھا

پاکستان کے کاونٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) نے جاری کردہ اپنے ایک بیان میں بی ایل اے سے تعلق کے شبے میں ایک شخص کی گرفتاری...

بلوچستان: مختلف واقعات میں تین افراد جان کی بازی ہار گئے

بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ اور دیگر دو شہروں میں فائرنگ اور دیگر نوعیت کے واقعات میں تین افراد جان کی بازی ہار گئے ہیں۔

شہید ثاقب کریم؛ ایک ساتھی جو سفر میں بچھڑ گیا ۔ ریاض بلوچ

شہید ثاقب کریم؛ ایک ساتھی جو سفر میں بچھڑ گیا تحریر: ریاض بلوچ دی بلوچستان پوسٹ عید کی رات تھی، گھر میں بچے دنیا اور جہاں سے بے گمان خوشی منا رہے...

محکوم کے لیے فلسفہ پڑھنا کیوں ضروری ہے؟ ( حصہ اول) ۔ مہر...

محکوم کے لیے فلسفہ پڑھنا کیوں ضروری ہے؟( حصہ اول) تحریر: مہر جان  دی بلوچستان پوسٹ میری خواہش ہے بلوچ نوجوان مارکس کو خود پڑھ کر اپنی تنقید سامنے لائیں (بابا مری) فلسفہ...

پاکستان: ڈالر تاریخ کی بلند ترین سطح پر

پاکستان میں ڈالر تاریخ کی بلند ترین سطح پر جا پہنچا ہے، امریکی کرنسی کی قدر میں 3 روپے 5پیسے کا بڑا اضافہ ہوا ہے، جس کے...

تازہ ترین

بلوچستان میں انسانی حقوق کی صورتحال: بی وائی سی کی ششماہی رپورٹ شائع

بلوچ یکجہتی کمیٹی کے شعبہ انسانی حقوق کی جانب سے جنوری تا جون 2026 کے دوران بلوچستان میں انسانی حقوق کی صورتحال پر جاری...

سردشت کے عوام کو سیکیورٹی تھریٹ کے نام پر بے دخل کرنا بلوچوں کی...

بلوچ یکجہتی کمیٹی نے میڈیا کو جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ ضلع گوادر میں شادی کور کے قریب واقع سردشت...

کچھی میں پولیس تھانہ، نصیر آباد میں ریلوے ٹریک، سندھ میں ٹرین پر حملوں...

بلوچ ریپبلکن گارڈز کے ترجمان دوستین بلوچ نے میڈیا کو فراہم کردہ اپنے بیان میں کہا ہے کہ آج سرمچاروں نے...

منگچر: پاکستانی فورسز پر دھماکہ، پل تباہ

بلوچستان کے علاقے قلات میں ہونے والے ایک دھماکے میں پاکستانی فورسز کو جانی نقصانات کا سامنا کرنا پڑا ہے جبکہ دھماکے میں ایک...

بلوچ آزادی پسندوں کی حمایت پر گرفتار ڈاکٹر عائشہ فیض کی ضمانت منظور

عدالت نے ڈاکٹر عائشہ فیض کی ضمانت ڈیڑھ لاکھ روپے کے دو مچلکوں کے عوض منظور کی۔ ڈاکٹر...