تربت: سابق سینیٹر اسلم بلیدئی فائرنگ سے زخمی
بلوچستان ضلع کیچ کے مرکزی شہر تربت میں نامعلوم مسلح افراد کے فائرنگ سے سابق سینیٹر و ایم پی اے اسلم بلیدئی زخمی ہوئے ہیں۔
ریاست بلوچ مظاہرین کو ہراساں کرنے سے باز رہے ۔ ایچ آر سی پی
پاکستان انسانی حقوق کے کمیشن نے تونسہ شریف سے بلوچ یکجہتی کمیٹی اسلام آباد دھرنے کی حمایت میں ریلی کے شرکاء کو گرفتار کرنے کی مذمت کی...
بلوچ نسل کشی کےخلاف دھرنا سے اظہار یکجہتی، تونسہ شریف سے 40 افراد گرفتاری...
پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد میں نیشنل پریس کلب کے سامنے بلوچ نسل کشی اور جبری گمشدگیوں کے خلاف دھرنے کے ساتھ اظہار یکجہتی کے لیے احتجاجی...
2023: بلوچستان کی شاہراہوں پر ایک اور جان لیوا سال
دی بلوچستان پوسٹ کی ڈیٹا ویژول اسٹوڈیو کے جمع کردہ اعداد شمار کے مطابق سال 2023 میں بلوچستان بھر میں 969 ٹریفک حادثات میں 794 افراد ہلاک، 2,078 افراد...
قلعہ عبداللہ لیویز تھانے پر حملے کی ذمہ داری ٹی ٹی پی نے قبول...
بلوچستان کے علاقے قلعہ عبداللہ میں لیویز پر کو حملے میں نشانہ بنایا گیا-
گذشتہ شب قلعہ عبداللہ تھانے پر مسلح افراد کے حملے...
پسنی: بس نے موٹر سائیکل سواروں کو کچل دیا ، 4 افراد جانبحق
پسنی سے کراچی جانے والی کوسٹر بس کی زد میں آکر موٹرسائیکل سوار چار افراد جان بحق ،جان بحق افراد میں خاتون،بچی اور دو مرد شامل ہیں۔
اسلام : بلوچ طلبا جبری گمشدگیوں پر کیس کی سماعت
پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد ہائیکورٹ میں بلوچ طلباء کی جبری گمشدگیوں کے خلاف کیس کی سماعت کے دوران جسٹس محسن اختر کیانی نے ریمارکس دیتے ہوئے...
آئرن لیڈی ۔ ڈاکٹر جلال بلوچ
آئرن لیڈی
تحریر: ڈاکٹر جلال بلوچ
دی بلوچستان پوسٹ
’’یہ میری سرزمین ہے اور میں ہی اس کی وارث ہوں۔‘‘
یہ الفاظ اس بلوچ بیٹی کی ہیں جنہوں نے ہوش سنبھالنے سے قبل...
تونسہ: بلوچ نسل کشی کے خلاف احتجاج سے قبل گرفتاریاں
تونسہ سے دو افراد اسلم بزدار اور رسول بخش بزدار کو آج صبح پنجاب پولیس نے گھر سے گرفتار کر کے اپنے ہمراہ لے گئے۔ یہ گرفتاری ایسے وقت...
‘انصاف کیلئے متحد آواز’ – بی وائے سی کا سوشل میڈیا مہم کا اعلان
' انصاف کے لیے آوازوں کو متحد کرنا" بلوچ یکجہتی کمیٹی کا سوشل میڈیا مہم #IStandWithBalochMarch کا اعلان۔
بلوچ یکجہتی کمیٹی نے اپنے ایک اعلامیہ میں کہا ہے کہ ہم...


























































