چین براہ راست بلوچ نسل کشی میں ملوث ہے – ڈاکٹر اللہ نظر

بلوچستان لبریشن فرنٹ کے سربراہ و آزادی پسند رہنماء ڈاکٹر اللہ نظر بلوچ نے کہا چین براہ راست بلوچ نسل کشی میں ملوث ہے-

بولان: تیل و گیس کمپنی کے گاڑی پر بم حملہ

بولان کے علاقے مچھ میں نامعلوم افراد نے تیل و گیس نکالنے والی کمپنی کے گاڑی کو بم حملے میں نشانہ بنایا ہے جس سے انہیں جانی...

شوہر کو منظر عام پر لاکر انصاف فراہم کیا جائے -اہلیہ جمیل سرپرہ

کوئٹہ گونر ہاؤس کے سامنے دھرنے پر بیٹھی لاپتہ جمیل احمد سرپرہ کی اہلیہ نے شوہر کی بازیابی کا مطالبہ کیا ہے میڈیا سمیت انسانیحقوق کی تنظیموں سے اپیل کی کہ...

ہرنائی میں بجلی کے کھمبے کو اُڑانے کی ذمہ داری قبول کرتے ہیں۔ یو...

یونائیٹڈ بلوچ آرمی کے ترجمان مزار بلوچ نے بیان جاری کرتے ہوئے کہا کہ ہمارے سرمچاروں نے گذشتہ رات نو بجے کے وقت ضلع ہرنائی کے علاقہ...

گوادر پورٹ مین انٹری گیٹ کے سیکورٹی چوکی پر حملہ کی ذمہ داری قبول...

بلوچستان لبریشن فرنٹ کے ترجمان میجر گہرام بلوچ نے میڈیا کو جاری کردہ اپنے ایک پریس ریلیز میں گوادر میں پورٹ کی سیکورٹیکیلئے تعینات پاکستانی فورسز پربم حملے کی...

مصمم ارادہ کر چکے ہیں کہ دھرنے کو آخری نتیجے تک جاری رکھیں گے...

اس دفعہ ہم یہ مصمم ارادہ کر چکے ہیں کہ انکی جھوٹی تسلیوں میں نہ آتے ہوئے اپنے احتجاج کو نتیجہ خیز بنانے کے لیے دھرنے کوآخری نتیجے تک...

زیارت میں لاپتہ افراد کی لاشوں کی برآمدگی نے نیا سیاسی بحران پیدا کردیا...

نیشنل پارٹی کے مرکزی صدر و سابق وزیراعلیٰ بلوچستان ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ نے کہا کہ ملک شدید معاشی، سیاسی اور انتظامیبحران میں مبتلا ہے، بلوچستان میں غربت، انتہا پسندی...

بلوچستان میں بارشوں سے تباہی، پل ٹوٹنے سے کوئٹہ کراچی سے کٹ گیا

کوئٹہ اور اندرون بلوچستان میں بارشوں کا سلسلہ جاری ہے اور جعفر آباد میں مکان کی چھت گرنےخاتون اور ایک بچہ جان بحقہوگئے جبکہ ڈیرہ مراد جمالی میں کرنٹ...

جعلی مقابلوں میں لاپتہ افراد کا قتل انتہائی تشویشناک ہے – پشتونخوامیپ

پشتونخواملی عوامی پارٹی کے مرکزی پریس ریلیز میں حکومت کی جانب سے زیارت اور دیگر اضلاع اور علاقوں میں جعلی مقابلوںمیں سالوں سے لاپتہ ہونیوالے افراد کے قتل پر...

جبری گمشدگی کے دوران شہزاد کو کوئٹہ کینٹ میں رکھا گیا – لواحقین

زیارت واقعہ میں قتل ہونے والے قلات کے رہائشی شہزاد بلوچ کے لواحقین نے میڈیا کو بتایا کہ زیارت واقعہ میں شہزاد کے شہادت کے بعد انکے...

تازہ ترین

ریاستی مخبر مراد اصغر کو ہلاک کرنے کی ذمہ داری قبول کرتے ہیں۔ بی...

بلوچستان لبریشن فرنٹ کے ترجمان میجر گہرام نے بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ سرمچاروں نے بدھ کے روز گیارہ بجے کے قریب...

نوشکی، سوراب اور مستونگ کے علاقوں میں پاکستان فوج کی نقل و حرکت میں...

نوشکی، سوراب اور مستونگ کے علاقوں میں پاکستان فوج کی نقل و حرکت میں اضافہ، پاکستان فوج بڑی تعداد میں نفری سمیت راشن منتقل...

تمپ میں پاکستانی فوج پر حملہ

مسلح افراد نے پاکستانی فوج کی چیک پوسٹ کو نشانہ بنایا اور فرار ہوگئے۔ بلوچستان کے ضلع کیچ کے علاقے تمپ، آسیاباد میں گذشتہ شب...

خضدار دھماکا، پریس کلب کے صدر صدیق مینگل ہلاک، 9 افراد زخمی

بلوچستان کے ضلع خضدار میں مرکزی شاہراہ پر سلطان ابراہیم روڈ پر ریموٹ کنٹرول بم دھماکے میں ایک شخص ہلاک اور 9...

پاکستان میں عسکریت پسندوں کے حملے، اپریل میں ستر ہلاکتیں

ایک پاکستانی تھنک ٹینک کے مطابق گزشتہ ماہ پاکستان میں عسکریت پسندوں کے کم از کم ستتر حملوں میں ستر افراد اور چار عسکریت...