کیچ: فورسز بڑی تعداد میں پہاڑی علاقوں میں داخل

بلوچستان کے ضلع کیچ کے علاقے بلیدہ میں بڑی تعداد میں پاکستانی فورسز کو آپریشن کے غرض سے پہاڑی سلسلے میں داخل ہوتے ہوئے دیکھا گیا۔

گوادر: بشیر احمد کی ماورائے عدالت قتل، کل شہر میں شٹر ڈاؤں ہڑتال کا...

حق دو تحریک نے بشیر احمد کے ماورائے آئین قتل کے خلاف کل ضلع گوادر کے تمام علاقوں میں شٹرڈاؤن ہڑتال کا اعلان کردیا۔

بلیدہ میں پاکستانی فورسز پر حملے کی ذمہ داری قبول کرتے ہیں۔ بی ایل...

بلوچستان لبریشن فرنٹ کے ترجمان میجر گہرام بلوچ نے میڈیا کو جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ سرمچاروں نے چھبیس نومبر بروز منگل ایک بجے کیچ...

قلات میں فوجی آپریشن، 40 افراد جبری لاپتہ

بلوچستان کے ضلع قلات میں پاکستانی فورسز آپریشن میں مصروف ہیں، فورسز کے ہاتھوں چالیس کے قریب افراد کے جبری گمشدگی کی اطلاعات ہیں۔ ٹی بی پی کو موصول ہونے...

آواران کا رہائشی کراچی سے پاکستانی فورسز کے ہاتھوں لاپتہ

بلوچستان کے ضلع آواران کے رہائشی نوجوان کو پاکستانی فوج نے کراچی سے حراست میں لے کر لاپتہ کردیا ہے۔ لاپتہ ہونے والے شخص...

ریاست نے راجی مُچی مذاکرات کے تمام نکات پامال کردیئے – بلوچ یکجہتی کمیٹی

ریاست نے راجی مُچی کے مذاکرات کے تمام نکات کو پامال کر کے واضح کر دیا کہ وہ بلوچستان میں صرف طاقت اور تشدد پر انحصار کرتی ہے۔ بلوچ...

میرے والد کو انکی جدوجہد پر پچھتاوے پرمجبور کیا جارہاہے۔ صاحبزادی واحد کمبر

بزرگ بلوچ آزادی پسند رہنما استاد واحد کمبر کی صاحبزادی مہلب واحد کمبرنے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر اپنے ایک پوسٹ میں کہا ہے کہ میرے...

کوئٹہ : بلوچ لاپتہ افراد احتجاجی کیمپ کو پھر سے نقصان پہنچایا گیا

بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ میں پریس کلب کے ساتھ قائم وائس فار بلوچ مسنگ پرسنز (وی بی ایم پی)کا احتجاجی کیمپ، جو گذشتہ 15 سالوں سے جاری ہے، کو...

تربت: زیر حراست زخمی نوجوان کی لاش ہسپتال منتقل

بلوچستان کے ضلع تربت میں کل رات زخمی شخص کو فورسز نے دوران حراست قتل کردیا۔ تفصیلات کے مطابق کل رات تربت میں پاکستانی...

قلات میں پاکستانی فوج کے 10 اہلکار ہلاک کردیئے گئے – بی ایل اے

بلوچ لبریشن آرمی کے ترجمان جیئند بلوچ نے بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ بی ایل اے کے سرمچاروں نے گذشتہ روز قلات کے علاقے ہربوئی میں قابض...

تازہ ترین

بلیدہ: ایف سی ہیڈکواٹر میں راشن لے کر واپس جانے والی گاڑیوں پر فائرنگ،...

ضلع کیچ کے تحصیل بلیدہ میں ایف سی ہیڈکوارٹر سے راشن اتار کر واپس جانے والی گاڑیوں پر مسلح موٹر سائیکل سواروں...

کوئٹہ: پولیس تھانے اور فورسز پوسٹ پر حملے، شہر میں دھماکوں کی آواز

بلوچستان کے مرکزی شہر کوئٹہ میں پاکستانی فورسز پر حملے کیے گئے ہیں، جبکہ شہر میں دھماکوں کی آوازیں سنی گئی ہیں۔

نوشکی حملے میں قابض پاکستانی فوج کے 7 اہلکار ہلاک، متعدد گاڑیاں تباہ –...

بلوچ راجی آجوئی سنگر (براس) کے ترجمان بلوچ خان نے میڈیا کو جاری بیان میں کہا ہے کہ سرمچاروں نے نوشکی میں...

کراچی: حکام کا تین ایس آر اے ارکان کی گرفتاری کا دعویٰ

پاکستانی حکام نے دعویٰ کیا ہے کہ سکیورٹی اداروں نے سندھودیش ریوولوشنری آرمی (SRA) سے وابستہ تین عسکریت پسندوں کو گرفتار کر...

قلات: بم دھماکے میں پاکستانی فورسز کے چھ اہلکار ہلاک

بلوچستان کے علاقے قلات میں ہونے والے ایک دھماکے میں پاکستانی فورسز کو جانی نقصانات کا سامنا کرنا پڑا ہے۔ قلات کے علاقے منگچر کے...