پاکستانی فورسز کے ہاتھوں دو بھائی لاپتہ، دو افراد بازیاب

بلوچستان کے گوادر سے فورسز نے دو افراد کو حراست میں لے کر لاپتہ کردیا ہے جبکہ فورسز کے ہاتھوں لاپتہ دو افراد بازیاب ہوکر گھر پہنچ...

طلبہ کی جبری گمشدگیوں کے خلاف اوتھل یونیورسٹی میں احتجاج

زرعی یونیورسٹی اوتھل کے طلبہ نے حالیہ جبری گمشدگیوں کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا احتجاج میں طلبہ، طالبات اور اساتذہ نے شرکت کی اور یونیورسٹی کے اندر...

جھاو: پاکستانی فورسز پر حملے کی ذمہ داری قبول کرتے ہیں۔بی ایل ایف

بلوچستان لبریشن فرنٹ کے ترجمان میجر گہرام بلوچ نے میڈیا کو جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ سرمچاروں نے انتیس نومبر بروز جمعہ صبح چھ بج...

آواران: دو افراد پاکستانی فورسز کے ہاتھوں جعلی مقابلے میں قتل

بلوچستان میں لاشوں کی برآمدگی کا سلسلہ جاری، انسانی حقوق کی خلاف ورزیاں شدت اختیار کر گئیں۔ پانک بلوچستان میں مسخ شدہ اور نامعلوم...

کیچ: فوجی آپریشن جاری، دو افراد حراست بعد لاپتہ

بلوچستان کے ضلع کیچ میں فوجی آپریشن جاری ہے جبکہ دوران آپریشن پاکستانی فورسز نے دو افراد کو حراست میں لے کر لاپتہ کردیا ہے۔

کوئٹہ: بلوچ جبری گمشدگیوں کے خلاف احتجاجی کیمپ جاری

وائس فار بلوچ مسنگ پرسنز کے قیادت میان کوئٹہ میں جاری جبری گمشدگیوں کے خلاف طویل بھوک ہڑتالی کیمپ کو آج 5654 دن مکمل ہو گئے، نوشکی...

پسنی: چاچا نے فائرنگ کرکے سوئی ہوئی بھتیجی کو قتل کردیا

پسنی کے علاقے ببرشور میں چاچا نے فائرنگ کرکے اپنی بھتیجی کو قتل کردیا۔ تفصیلات کے مطابق پسنی کے علاقے ببرشور میں صابر ولد...

سوراب: کلیم اللہ رودینی کے اغواء کے خلاف احتجاج، کراچی، کوئٹہ شاہراہ بند

لاپتہ کلیم اللہ رودینی کے لواحقین نے سوراب کے مقام پر کوئٹہ، کراچی مرکزی شاہراہ کو ہر قسم کی ٹریفک کے لئے بند کردیا ہے۔

مستونگ: پاکستانی فورسز پر دستی بم حملہ

بلوچستان کے ضلع مستونگ میں نامعلوم افراد نے پاکستانی فورسز کو دستی بم حملے میں نشانہ بنایا ہے۔ تفصیلات کے مطابق مستونگ میں پاکستانی...

بولان میڈیکل کالج کے طلبہ کا احتجاج چوتھے روز بھی جاری

بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ میں بولان میڈیکل کالج (بی ایم سی) کے طلبہ کا احتجاج چوتھے روز بھی جاری رہا۔ طلبہ کالج اور ہاسٹلز کی بحالی کے...

تازہ ترین

چاغی: پاکستانی فورسز و ڈیتھ اسکواڈ پر حملے، تجارتی گاڑیوں پر قبضہ

مسلح افراد نے چار مختلف کارروائیوں میں پاکستانی فورسز و ڈیتھ اسکواڈز کو نشانہ بنایا، ڈرائیورز زیرِ حراست

بلوچ لاپتہ افراد کی بازیابی کے لیے قائم تنظیم کے سوشل میڈیا اکاؤنٹس معطل

تنظیم کے چیئرمین کا ایکس اکاؤنٹ معطل، واٹس ایپ چینل ختم، فیس بک اکاؤنٹ پر مشکوک رسائی کی کوششوں کے اطلاعات۔

بلوچستان اور کراچی میں 7 افراد جبری گمشدگی کا شکار، 3 بازیاب

بلوچستان کے ضلع چاغی اور کوئٹہ سمیت کراچی کے علاقے ماڑی پور سے 7 افراد کے جبری طور پر لاپتہ کیے جانے...

حب چوکی، خضدار، سوراب اور خاران سے پانچ لاشیں برآمد

بلوچستان کے مختلف علاقوں سے پانچ افراد کی لاشیں برآمد ہوئی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق خاران کے مختلف...

کوئٹہ: پاکستانی فورسز کے ہاتھوں جبری لاپتہ بلوچ طالبہ بازیاب

پاکستانی فورسز نے طالبہ کو حراست میں لینے کے بعد نامعلوم مقام پر منتقل کردیا تھا۔ تفصیلات کے...