مستونگ میں وسیع پیمانے کا فوجی آپریشن 40 سے زائد افراد گرفتار

آپریشن میں ایف سی، پولیس، لیویز فورس اور سی ٹی ڈی شامل ہیں دی بلوچستان پوسٹ نیوز ڈیسک کو موصول ہونے والی تازہ اطلاعات کے مطابق بلوچستان کے ضلع مستونگ...

کراچی سے سرمچاروں کی گرفتاری کا دعویٰ جھوٹ کا پلندہ ہے – براس

چار بلوچ آزادی پسند مزاحمتی تنظیموں کی امبریلا آرگنائزیشن بلوچ راجی آجوئی سنگر (براس) کے ترجمان بلوچ خان نے نامعلوم مقام سے ایک بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے...

کوئٹہ میں پاکستانی خفیہ ادارے کے مخبر کو ہلاک کردیا – بی ایل اے

 بلوچ لبریشن آرمی کے ترجمان جیئند بلوچ نے کہا کہ ہمارے سرمچاروں نے آج کوئٹہ کے علاقے سریاب مل کے قریب فائرنگ کرکے پاکستانی خفیہ اداروں کے ایک متحرک...

کوئٹہ: لاپتہ افراد کی بازیابی کےلئے بھوک ہڑتالی کیمپ جاری

لاپتہ افراد کی بازیابی کے لئے قائم بھوک ہڑتالی کیمپ کو 4024 دن مکمل ہوگئے اظہار یکجہتی کرنے والوں میں خاران سے ابوبکر بلوچ ، ابرار بلوچ اور دیگر...

وڈھ : ہندو تاجر قتل کے خلاف کوئٹہ کراچی قومی شاہراہ بلاک

گذشتہ روز ضلع خضدار کے علاقے تحصیل وڈھ میں نامعلوم مسلح کی فائرنگ سے زخمی ہونے والے ہندو تاجر نانک رام آج  زخموں کے تاب نہ لاتے ہوئے جان...

کوئٹہ: مسلح افراد کی فائرنگ سے ایک شخص ہلاک

فائرنگ کا واقعہ کوئٹہ کے علاقے سریاب مل کے قریب پیش آیا۔ ٹی بی پی نیوز ڈیسک رپورٹ کے کوئٹہ کے علاقے سریاب مل کے قریب رکشے پر فائرنگ کرکے...

خضدار: این ڈی پی کے زیر اہتمام نیلسن منڈیلا کی یاد میں پروگرام

نیشنل ڈیموکریٹک پارٹی کے مرکزی ترجمان نے  کہا  کہ آج خضدار میں عالمی نیلسن منڈیلا دن کے حوالے سے ایک پروگرام منعقد کیا گیا جس میں این ڈی پی...

بلوچستان میں انسانی حقوق کی پامالی، بی این ایم کا جرمنی میں مظاہرہ

بلوچ نیشنل موومنٹ کے مرکزی ترجمان نے کہا  کہ بلوچستان میں انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیوں اور بالخصوص ہرنائی واقعے کے خلاف جرمنی کے دارالحکومت برلن میں احتجاجی...

کراچی سے “براس” کے 6 ممبران کو گرفتار کیا ہے – پاکستانی پولیس کا...

 پاکستانی پولیس کے دعووں کے مطابق  کراچی میں حملے کا بڑا منصوبہ ناکام بنایا۔  پاکستانی میڈیا رپورٹس کے مطابق سینیئر سپرنٹنڈنٹ آف پولیس ( ایس ایس پی)  غربی فدا حسین...

طلباء و ڈاکٹرز کی گرفتاری قابل مذمت ہے – بلوچ ڈاکٹرز فورم

بلوچ ڈاکٹرز فورم کے ترجمان کی جانب سے جاری کردہ بیان میں بی ایم سی بحالی تحریک کے ساتھیوں پر سرکاری غنڈہ گردی کی شدید مذمت کرتے ھوے کہا...

تازہ ترین

شمعِ لال جان، روشنی پھیلاتا رہے گا – مہران بلوچ

شمعِ لال جان، روشنی پھیلاتا رہے گا تحریر: مہران بلوچ دی بلوچستان پوسٹ آج ایک ایسے دوست کے بارے میں لکھنے بیٹھا ہوں جس کے بارے میں...

لسبیلہ: فوجی قافلے پر حملے کے بعد قومی شاہراہ بند

بلوچستان کے ضلع لسبیلہ کے علاقے والپٹ میں پاکستانی سکیورٹی فورسز کے قافلے پر حملے کے بعد کوئٹہ-کراچی قومی شاہراہ کو ٹریفک...

ماشکیل: لیتھیم نکالنے والی کمپنی کی سائٹ پر حملہ

بلوچستان کے علاقے ماشکیل میں لیتھیم نکالنے والی ایک کمپنی کی سائٹ پر مسلح افراد نے حملہ کردیا، جس کے نتیجے میں...

قلات، فوجی آپریشن، گن شپ ہیلی کاپٹروں کی شیلنگ اور کواڈ کاپٹر سے بمباری

بلوچستان کے ضلع قلات میں ہربوئی، چپر اور ملحقہ علاقوں میں پاکستانی فورسز کی جانب سے فوجی آپریشن جاری ہے، جبکہ مقامی...

جیوانی میں این ایل سی ملازمین کی گاڑی پر مسلح افراد کا حملہ، چار...

بلوچستان کے ضلع گوادر کے ساحلی علاقے جیونی میں نامعلوم مسلح افراد نے نیشنل لاجسٹکس کارپوریشن (این ایل سی) کے ملازمین کو...