لسبیلہ میں قابض پاکستانی فوج پر مہلک حملے میں دشمن کے درجنوں اہلکار ہلاک و زخمی – بلوچ لبریشن آرمی

497

بلوچ لبریشن آرمی کے ترجمان جیئند بلوچ نے میڈیا کو جاری بیان میں کہا ہے کہ تنظیم کی فتح اسکواڈ نے آج صبح لسبیلہ کے علاقے والپٹ میں قابض پاکستانی فوج کے قافلے کو ایک مہلک حملے میں نشانہ بنایا جس میں قابض فوج کے درجنوں اہلکار ہلاک و زخمی ہوئے ہیں۔

ترجمان نے کہاکہ بلوچ لبریشن آرمی اس حملے کی ذمہ داری قبول کرتی ہے۔ اس حوالے سے مزید تفصیلات جلد ہی میڈیا کو جاری کیئے جائیں گے۔