بلوچستان: حالیہ بارشوں میں مرنے والوں کی تعداد پچاس سے زائد

بلوچستان میں حالیہ دنوں ہونے والے بارشوں نے تباہی مچائی ہوئی ہے اب تک سرکاری اعداد و شمار کے مطابق حالیہ بارشوں کی وجہ سے مرنے والوں...

تربت: مسلح افراد کی فائرنگ سے ایک شخص ہلاک

بلوچستان کے ضلع کیچ میں نامعلوم مسلح افراد نے فائرنگ کرکے ایک شخص کو ہلاک کردیا ہے۔ فائرنگ کا واقعہ ضلع کیچ کے مزکزی...

پنجگور میں دیوار گرنے سے چار بچے جانبحق

بلوچستان کے ضلع پنجگور میں بارش کے ںاعث کچے دیوار گرنے سے ملبے تلے تب کر چار بچے جانبحق  ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق پنجگور کے علاقے سوردو حاجی غازی میں...

نوشکی: خیصار نالہ میں نہاتے ہوئے بچہ جانبحق

بلوچستان کے ضلع نوشکی میں گذشتہ روز خیصار نالہ میں نہاتے ہوئے بچہ جانبحق ہوگیا۔ بچے کے لواحقین نے لاش کے ہمراہاحتجاجاً مرکزی شاہراہ بند کردی۔ علاقائی ذرائع کے مطابق...

جبری لاپتہ اخلاص اور غیاث الدین کے لواحقین کا انصاف کا مطالبہ

بلوچستان کے مرکزی شہر کوئٹہ میں جبری گمشدگیوں کے خلاف وائس فار بلوچ مِسنگ پرسنز کا احتجاجی کیمپ جاری ہے اور لاپتہ بلوچ لاپتہ افراد کے لواحقین...

بلوچستان: بارشوں سے 28 افراد جانبحق، متعدد زخمی، املاک کو نقصان

بلوچستان بھر میں بارشوں کا سلسلہ جاری ہے، کوئٹہ سمیت مختلف علاقوں میں چھتیں گرنے اور دیواریں منہدم ہونے کے مختلفواقعات میں 28 افراد جانبحق اور کئی افراد کے...

بھائی کو تربت سے فورسز نے لاپتہ کیا، بازیاب کیا جائے – ہمشیرہ اخلاق

بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ میں منگل کے روز پریس کلب میں ضلع آوارن کے رہائشی خواتین نے وائس فار بلوچ مِسنگ پرسنز کے وائس چئرمین ماما قدیر...

بی ایل اے نے زیارت حملے کی ذمہ داری قبول کرلی

بلوچ لبریشن آرمی نے آج زیارت میں پاکستان فوج کی گاڑی پر ہونے والے بم حملے کی ذمہ داری قبول کرلی، تنظیم کیجانب سے میڈیا کو مذکورہ...

جبری لاپتہ شعیب احمدکے بارے میں ترجمان سندھ حکومت کاپریس کانفرنس جھوٹ کا پلندہ...

بلوچ نیشنل موومنٹ کے مرکزی ترجمان نے سندھ کے کٹھ پتلی وزیر اطلاعات شرجیل میمن کی جبری لاپتہ شعیب احمد کے بارے میں پریس کانفرنس کو اسکرپٹڈ اور جھوٹ...

کراچی: جبری لاپتہ شعیب اعظم منظر عام پر، چینی شہریوں پر حملے کے الزامات

کراچی سے جبری گمشدگی کے شکار خضدار نال کے رہائشی شعیب اعظم کے ہمشیرہ کے مطابق سی ٹی ڈی کراچی نے انکے لاپتہبھائی کے گرفتاری کا دعویٰ کرتے ہوئے دہشت گرد ظاہر کردی ہے- ماہ رنگ ولد اعظم کے مطابق انکے بھائی شعیب کو سی ٹی ڈی کراچی نے گزشتہ روز کراچی سے گرفتار کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔ جبکہانکے بھائی کو رواں سال 29 اپریل کو کراچی گلشن اقبال بشیر گوٹھ میں واقع گھر سے خفیہ ادارواں نے حراست میں لینے کے بعدلاپتہ کردیا تھا-  کراچی میں ایڈمنسٹریٹر مرتضیٰ وہاب اور رینجرز افسران کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے صوبائی وزیر اطلاعات سندھ شرجیلمیمن نے دعویٰ کیا تھا کہ کراچی یونیورسٹی دھماکے میں ملوث بلوچستان لبریشن فرنٹ (بی ایل ایف) کے کمانڈر کو گزشتہ روز ہاکسبے سے گرفتار کرلیا گیا ہے- شرجیل میمن نے اپنے پریس کانفرنس میں کہا کہ گرفتار دہشت گرد نے کراچی یونیورسٹی میں خودکش حملہ کرنے والی خاتون کےشوہر ہیبتان بشیر اور زیب نامی دہشت گرد سے ملاقاتیں کی اور چینی اساتذہ پر حملے کو کامیاب کروایا، جامعہ کراچی دھماکے میںخاتون کے ساتھ ایک اور شخص موجود تھا، دھماکے کے 4 کردار تھے، جنہیں ہم نے شناخت کرلیا ہے۔ وزیر اطلاعات نے کہا کہ گرفتاردہشت گرد نے انکشاف کیا کہ کراچی یونیورسٹی خودکش حملے کا ماسٹر مائنڈ زیب ہے جو کہ پڑوسی ملک سے پاکستان میں داخل ہواتھا- اپنے ٹویٹر ہینڈل سے شعیب ولد اعظم کے ہمشیرہ ماہ رنگ اعظم نے صوبائی وزیر کے تمام دعووں کو رد کرتے ہوئے کہا ہے کہ صوبائیوزیر کے جھوٹے پریس کانفرنس کے بعد انکے خاندان کو شعیب کی زندگی کے بارے میں خطرات لاحق ہیں- یاد رہے کہ کراچی یونیورسٹی حملے کے بعد بلوچستان سے تعلق رکھنے والے کئی افراد کراچی سے جبری گمشدگی کا شکار ہوئیں جنمیں خضدار نال کے رہائشی شعیب اعظم بھی شامل ہیں شعیب اعظم و دیگر لاپتہ افراد کے لواحقین کئی روز سے کراچی پریس کلبکے سامنے کیمپ قائم کرکے احتجاج پر بیٹھے ہوئے ہیں- واضح رہے کہ اس سے قبل بھی کاؤنٹر ٹیرزم ڈپارٹمنٹ کی جانب سے گرفتاری ظاہر کی گئی  جن کی شناخت پہلے سے لاپتہ افراد کےطور پر ہوئی ہے جن میں کوئٹہ سے حراست بعد لاپتہ ہونے والے حسنین بلوچ، کراچی سے لاپتہ لطیف زہری سمیت دیگر افراد کے نامشامل ہیں۔

تازہ ترین

خاران: سی ٹی ڈی قافلے پر حملہ، ہلاکتیں

مسلح افراد نے کاؤنٹر ٹیررزم ڈیپارٹمنٹ کے اہلکاروں کو نشانہ بنایا۔ بلوچستان کے ضلع خاران سے اطلاعات کے...

بلوچ لبریشن آرمی نے جانبحق تین سرمچاروں کے تفصیلات شائع کردئے

بی ایل اے نے خضدار میں پاکستانی فورسز سے جھڑپوں میں جانبحق اپنے تین ساتھیوں کے تفصیلات میڈیا میں جاری کردئے...

آواران: مشکے سے دو افراد کی لاشیں برآمد، ایک کی شناخت ہوگئی

بلوچستان کے ضلع آواران کے علاقے مشکے سے دو افراد کی لاشیں برآمد ہوئی ہیں۔ پولیس کے مطابق...

چاغی: تجارتی روٹ پر آٹھ بوزر گاڑیاں حملے میں تباہ

مسلح افراد نے گاڑیوں کو تحویل میں لیکر فائرنگ کی اور اور نذر آتش کردیا۔ بلوچستان کے ضلع...

بلوچستان اور پنجاب میں گیس پائپ لائنوں کو تباہ کرنے کی ذمہ داری قبول...

 بلوچ ریپبلکن گارڈز کے ترجمان دوستین بلوچ نے میڈیا کو بھیجے گئے اپنے بیان میں کہا ہے کہ گذشتہ شب بلوچ...