لسبیلہ میں موبائل ٹاور کو نذرآتش کرنے کی ذمہ داری قبول کرتے ہیں ۔ یو بی اے

647

یونائیٹڈ بلوچ آرمی کے ترجمان مزار بلوچ نے میڈیا میں بیان جاری کرتے ہوئے کہا کہ گذشتہ شب 11 بجے کے قریب ضلع لسبیلہ کے علاقے ڈھنڈ میں نصب ٹیلی نار کے موبائل ٹاور کو ہمارے سرمچاروں نے مشینری سمیت نذر آتش کیا جو علاقے میں بلوچ سرمچاروں کے مخبری کے لیے قابض فورسز کے زیر استعمال تھا۔

ترجمان نے مزید کہا کہ ہمارے حملے آزاد بلوچستان کی حصول تک جاری رئینگے ۔