بلوچ ریپبلکن گارڈز کے ترجمان دوستین بلوچ نے میڈیا کو جاری بیان میں کہا کہ ہمارے سرمچاروں نے گذشتہ شب کوئٹہ ہزار گنجی میں قابض پاکستان کے پولیس تھانے کو دستی بم حملے میں نشانہ بنایا-
بیان میں کہا گیا ہے کہ سرمچاروں کے حملے میں پولیس کو جانی و مالی نقصان اٹھانا پڑا۔
انہوں نے کہا کہ اس حملے کی ذمہ داری ہمارے تنظیم قبول کرتی ہیں۔ ہم بلوچستان پر قابض فوج، اسکے مقامی ایجنٹوں و تنصیبات پر اس وقت تک شدت کے ساتھ حملے جاری رکھیں گے جب تک قابض پاکستانی فوج بلوچستان پر اپنا ناجائز قبضہ ختم کرکے مکمل انخلاء نہیں کرتا۔