بلوچستان لبریشن فرنٹ کے ترجمان میجر گہرام بلوچ نے میڈیا میں جاری کردہ ایک بیان میں کہا کہ 17 جنوری بروز بدھ کی شام کو ضلع آواران کے علاقے بزداد کْلی میں قائم پاکستانی آرمی کی چوکی پر ایک فوجی اہلکار کو اسنائپر سے نشانہ بنا کر ہلاک کیا۔
انہوں نے کہا کہ مقبوضہ بلوچستان کی آزادی تک قابض فورسز پر حملے جاری رہیں گے۔