قابض فورسز کے کیمپ پہ حملے کی ذمہ داری قبول کرتے ہیں ۔ مزار بلوچ

328

یونایئٹڈ بلوچ آرمی کے ترجمان مزار بلوچ نے نامعلوم مقام سے میڈیا میں بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ 19 جولائی کو مغرب کے وقت ہمارے سرمچاروں نے ضلع قلات کے علاقے منگچر میں قابض فورسز کے کیمپ پہ راکٹ لانچر اور دیگر بھاری ہتھیاروں سے حملہ کیا، حملے میں فورسز کو جانی و مالی نقصان اٹھانا پڑا۔

ترجمان نے مزید کہا کہ منگچر میں ایم۔آئی (ملٹری ایجنسی) کے اہلکار بلوچ جوانوں کو تحریک سے دور رکھنے کی ہر حد کو پار کررہے ہیں جن پہ ہماری کھڑی نظر ہے اور کھبی بھی ان علاقائی مخبروں کو ان کے منطقی انجام تک پہچانے کے لیے ہمارے سرمچار ہمہ وقت تیار رہتے ہیں۔

مزار بلوچ نے کہا کہ ہمارے حملے آزاد بلوچستان کی قیام تک جاری رینگے۔