بلوچستان کے ضلع قلعہ عبداللہ کے علاقے کلی ملک عبدالرحمٰن کے قریب لیویز چیک پوسٹ پر بم دھماکا ہوا ہے۔ ابتدائی معلومات کے مطابق لیویز کے دو اہلکار شدید زخمی ہوئے ہیں۔
نوٹ: یہ ابتدائی خبر ہے اس حوالے مزید تفصیلات شامل کی جارہی ہیں۔
سوراب گدر کی دردناک کہانی
تحریر: مہراب بلوچ
دی بلوچستان پوسٹ
14 اگست آنے والا تھا۔ سیکیورٹی فورسز اپنی حفاظت کے لیے پورے بلوچستان کے شہروں، بازاروں،...