بلوچ لبریشن آرمی کے ترجمان جینئد بلوچ نے میڈیا کو جاری کردہ ایک بیان میں کہا کہ ہمارے سرمچاروں نے گذشتہ شب خاران میں پاکستانی فورسز کو نشانہ بنایا، فرنٹیئر کور اہلکاروں کو بلوچ سرمچاروں نے خاران شہر میں واقع ڈسٹرکٹ کمشنر رہائشگاہ کے قریب قائم چوکی میں دستی بم حملے میں نشانہ بنایا، جس کے نتیجے میں فورسز کو جانی نقصانات اٹھانا پڑا۔