بلوچستان کے علاقے بلیدہ میں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سےدو افراد زخمی ۔
دی بلوچستان پوسٹ نیوز ڈیسک کو ملنے والی اطالعات کے مطابق نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے بلیدہ میناز میں شکیل شریف اور صابر زخمی ہوگئے ہیں ۔
علاقائی زرائع کے مطابق شکیل شریف نامی شخص کا تعلق سرکاری اداروں سے ہے ۔
تاہم ابھی تک اس حملے کی ذمہ داری کسی بھی ملسح گروپ نے قبول نہیں کی ہے ۔