ایف سی گاڑی پر ریموٹ کنٹرول بم حملہ کیا، بی آر اے

218

بلوچ ریپبلکن آرمی کے ترجمان سرباز بلوچ نے میڈیا کو جاری اپنے ایک بیان میں کہاکہ ہمارے سرمچاروں نے پنجگور کے علاقے کیل کور بیرونٹ میں ایف سی کے قافلے پر ریمورٹ کنٹرول بم سے حملہ کیا جس سے فورسز کی گاڑی مکمل طورپر تباہ اور اس میں سوار تمام اہلکار ہلاک ہوئے۔

ترجمان نے مزید کہا کہ ہماری کاروائیاں آزاد و خود مختار بلوچستان کے قیام تک جاری رہیں گے۔