تربت کے علاقے نودز میں ایف سی کی بم ڈسپوزل ٹیم پر بم حملہ۔
سرکاری ذرائع کے مطابق ایف سی کی بی ڈی ٹیم علاقے میں معمول کے مطابق سڑک کی چیکنگ کررہی تھی کہ اسی دوران بم حملے کا نشانہ بنے، حملے میں پاکستانی فورسز کو نقصانات کے اطلاعات ہیں۔
واقعے کے بعد پاکستانی فورسز نے علاقے کو گھیرے میں لے کر حملہ آوروں کی تلاش شروع کردی ہے۔


















































