بختیار آباد: مسلح افراد کی فائرنگ سے پولیس اہلکار ہلاک March 17, 2026 19 Share on Facebook Tweet on Twitter بلوچستان کے علاقے بختیار آباد میں مسلح افراد نے فائرنگ کرکے پولیس اہلکار کو ہلاک کردیا۔ پولیس کی شناخت محمد بخش سیال کے نام سے ہوئی ہے۔ تاہم واقعہ کے محرکات تاحال معلوم نہیں ہوسکے نہ ہی واقعہ کی ذمہ داری تاحال کسی نے قبول کی ہے۔