چمن : فورسز کے جعلی مقابلے میں 4 افراد ہلاک

114

چمن میں فورسز اور خفیہ اداروں کے جعلی مقابلے میں چار افراد ہلاک

دی بلوچستان پوسٹ ویب ڈیسک رپورٹ کے مطابق  بلوچستان اورافغانستان کے سرحدی علاقے میں سی ٹی ڈی اورخفیہ  اداروں کے جعلی مقابلے میں چار افراد ہلاک ہوئیں ۔

فورسز نے دعوی کیا کہ ہلاک ہونے والے مسلح شدت پسند تھے جن کے قبضے سے 3خودکش جیکیٹس دھماکہ خیز مواد اور اسلحہ برآمد کرلیا گیا۔

تاہم آزاد زرائع سے فورسز کے ان دعووں کی تصدیق نہ ہوسکی