گچک میں فورسز پر حملے کی ذمہ داری بی ایل ایف نے قبول کرلی

402

بلوچستان لبریشن فرنٹ کے ترجمان گہرام بلوچ نے ضلع پنجگور کے علاقے گچک میں پاکستانی فوج کی چوکی پر حملے کی ذمہ داری قبول کرتے ہوئے کہا کہ پرسوں رات کو گچک کے علاقے کنہری میں فوجی چوکی پر رات بارہ بجے سرمچاروں نے راکٹوں اور بھاری ہتھیاروں سے حملہ کر کے فورسز کو بھاری جانی و مالی نقصان پہنچایا۔

۔گہرام بلوچ نے کہا کہ مقبوضہ بلوچستان کی آزادی تک فورسز پر حملے جاری رہیں گے