مستونگ : فورسز کا 6 افراد کو گرفتار کرنے کا دعوی

173

مستونگ کانک میں فورسز کا 6 افراد کو گرفتار کرنے کا دعوی ۔

دی بلوچستان پوسٹ نیوز ڈیسک رپورٹ کے مطابق فروسز نے مستونگ میں 6 افراد کو گرفتار کرنے کا دعوی کیا ۔

واضح رہے کہ فورسز زرائع نے دعوی کیا کہ انہوں نے ایک مسلح کیمپ پر چھاپہ مار کر 6 افراد کو گرفتار کرلیا ہے ۔

ساتھ ہی فورسز نے میڈیا کو جاری کردہ اپنے بیان میں کہا کہ 6 گرفتار کی تحویل سے بڑی تعداد میں اسلحہ و گولہ بارود بھی برآمد کرلیا گیا ۔

تاہم گرفتار افراد کے نام معلوم نہ ہوسکے